the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نوٹ کے بدلہ ووٹ معاملہ میں آندھراپردیش کے وزیراعلی این چندرا بابو نائیڈو کے خلاف قانونی کارروائی کی عرضی کو سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے قبول کرتے ہوئے انہیں نوٹس جاری کی ۔وائی ایس آر کانگریس کے رکن اسمبلی راما کرشنا ریڈی نے یہ عرضی داخل کی



اور کہا کہ یہ معاملہ رشوت خوری کے خاتمہ کے قانون کے تحت آتا ہے ۔تلنگانہ کونسل کے انتخابات کے سلسلہ میں نوٹ کے بدلہ ووٹ معاملہ سامنے آیا تھا جب نامزد رکن اسمبلی اسٹیفنسن کے گھر پہونچ کر تلنگانہ تلگودیشم کے رکن اسمبلی ریونت ریڈی نے انہیں رشوت دی تھی
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.